parveen shakir urdu presentation by arshad habib khan

13
By-Arshad Habib Khan

Upload: arshad-habib-khan

Post on 19-Jul-2015

58 views

Category:

Education


2 download

TRANSCRIPT

By-Arshad Habib Khan

پروین شاکر

کی

سوانح حیات

!!! ہاں

چاند مجھے اچھا لگتا ہے

کیونکی

ہم ایک سے مسافر ہیں

ایک سا مقدّر ہے

میں زمین پر تنہا

...!!!اور وہ آسمانوں میں

کی منفرد لہجے اردوپروین شاکر کو

ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم شاعرہکی

عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت

کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے۔

کراچی ، پاکستان )١٩٥٢نومبر ، ٢٤: پیدائش

)

گم سیید شاکر حسین اور افزالننسان بی: والدین

(١٩٧٦)پروین شاکر اپنے شوہر ڈاکٹر نصیر علی کے ساتھ پروین شاکر اپنے بیٹے مراد علی کے ساتھ

پروین شاکر کو احمد ندیم قاسمی کی سرپرستی

حاصل

،(ء1976)خوشبو

،(ء1980)صد برگ

،(ء1990)خود کالمی

(ء1990)انکار

(ء1994)ماہ تمام

کف آئینہ

(١٩٧٨)آدم جی ایوارڈ -خوشبو

(١٩٨٥)-ڈاکٹر اقبال ایوارڈ

ایوارڈ USIS (1986)

فیض احمد فیض انٹرنیشنل ایوارڈ

Pride of Performance Award

پروین شاکر ٹرسٹ

ء کو ٹریفک کے ایک حادثے 1994دسمبر 26

میں ، بیالیس سال کی عمر میں اسالم آبادمیں

مالک حقیقی سے جا ملیں

ہماری بزم میں آکر چال گیا ہے کوئی

جہاں عشق بسا کر چال گیا ہے کوئی

بہار اپنی دکھا کر چال گیا ہے کوئی

نیے گالب کھال کر چال گیا ہے کوئی

اسی کی خوشبو سے مہکا کرینگے شام و سحر

چمن میں رنگ جما کر چال گیا ہے کوئی