پاکستان کا مطلب کیاtext

23
ب ل ط م کا ان ت س ک ا پ ا؟ ت ک

Upload: tifl-maktab

Post on 07-Aug-2015

180 views

Category:

Education


8 download

TRANSCRIPT

Page 1: پاکستان کا مطلب کیاText

پاکستان کا مطلب کیا؟

Page 2: پاکستان کا مطلب کیاText
Page 3: پاکستان کا مطلب کیاText

محمد علی جناح ت� قائد اعظم فرمودا

بانئ پاکستان

Page 4: پاکستان کا مطلب کیاText

م کی کم و بیش کا نظریہ پاکستان اور نظریہ ۹۰قائد اعظ تقاریر ریکارڈ حالت میں موجود ہیں جن میں اکثریت میں قائد اعظم

اسلام واضح ہے مگر سیکولر حضرا� اس کے باوجود اس کوشش میں ہیں کہ وہ یہ ثابت کریں کہ پاکستان اسلام کے نام

پر حاصل نہیں کیا گیا۔

م کی حالت میں موجود بھی نہیں( Recordedکی ایک تقریر)جو کہ ۱۹۴۷ اگست ۱۱سیکولر حضرا� قائد اعظ

کا حوالہ دیتے ہیں کہ انہوں نے اپنی تقریر میں فرمایا:

‘‘اور پھر وقت کے ساتھ ساتھ یہ اکثر یت اور اقلیت، ہندو فرقہ اور مسلمان

اازاد ہیں، اس ااپ فرقے کے چند در چند زاوئیے معدوم ہو جائیں گے۔ اب

اازاد ہیں، اپنے مندروں میں جائیں، اپنی مساجد میں ااپ مملکت پاکستان میں

ااپ کا کسی مذہب، ذا� پا� یا جائیں یا کسی اور عباد� گاہ میں،

عقیدے سے تعلق ہو کاروبار مملکت کا اس سے کوئی واسطہ نہیں۔’’

Page 5: پاکستان کا مطلب کیاText

ااپ نے کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے 1948 جنوری 25 ء کو

ہوئے

فرمایا کہ:

‘‘ اسلام ایک ضابطہ حیا� ہے جس کے مطابق ہمیں اپنی روزمرہ زندگی،

یی کہ سیاست، معاشیا� اور دوسرے شعبوں میں اپنےافعال و اعمال حت

عمل پیراہونا ہے۔’’بھی

Page 6: پاکستان کا مطلب کیاText

ء میں مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ :1944

ااپ نے غور فرمایا کہ پاکستان کے مطالبے کا جذبہ محرکہ کیا تھا؟ ‘‘

مسلمانوں کے لئے ایک جداگانہ مملکت کی وجہ جواز کیا تھی؟

اائی؟ تقسیم ہند کے مطالبے کی ضرور� کیوں پیش

اس کی وجہ نہ ہندوؤں کی تنگ نظری ہے، نہ انگریز کی چال،

یہ اسلام کا بنیادی مطالبہ ہے۔ یہی بنیادی مطالبہ نظریہ پاکستان کا

ترجمان ہے۔’’

Page 7: پاکستان کا مطلب کیاText

‘‘پاکستان معرض وجود میں لانا مقصود بالذا� نہیں بلکہ کسی بلند مقصد

کے حصول کے ذریعے کا درجہ رکھتا ہے۔ ہمارا نصب العین یہ تھا کہ ہم

اازاد انسانوں کی طرح رہ سکیں ایک ایسی مملکت کی تخلیق کریں جہاں ہم

جو ہماری تہذیب و تمدن کی روشنی میں پھلے پھولے اور جہاں معاشرتی

انصاف کے اسلامی تصور کو پوری طرح پنپنے کا موقع ملے۔’’

Page 8: پاکستان کا مطلب کیاText

قیام پاکستان سے پہلے قائد نے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا

کہ:

اارام و راحت کے ”مسلمانو!میں نے بہت کچھ دیکھا ہے۔ دولت،شہر� اور

بہت لطف اٹھائے ،اب میری زندگی کی واحد تمنا یہ ہے کہ مسلمانوں کو

اازاد اور سر بلند دیکھوں’’

Page 9: پاکستان کا مطلب کیاText

نے فرمایا تھا کہ: قائد اعظمااس وقت شروع ہو گئی تھی جب ہندستان میں پہلا ‘‘تحریک پاکستان

مسلمان داخل ہواتھا۔ ’’

قائد اعظم، پاکستان کو اسلام اور جمہوریت کا مرکز بنانا چاہتے تھے اور کہتے تھے کہ:

ااس اسوۂ حسنہ پر چلنے میں ہے جو قانون �“میرا ایمان ہے کہ ہماری نجا اسلام نے ہمارے لیے بنایا ہے’’۔ عطا کرنے والے پیغمبر

انھوں نے یہ بھی فرمایاتھا کہ: ااگے جائیں گے ہم میں زیادہ اتحاد پیدا ‘‘مجھے یقین ہے کہ جوں جوں ہم ل اور ایک امت کے پیروکار ہیں” ہوتا جائے گاکیونکہ ہم ایک خدا، ایک رسو

Page 10: پاکستان کا مطلب کیاText

م نے فرمایا:۱۹۴۷ اگست ١٤ کو ایک تقریر میں قائد اعظ

‘‘اکبر اعظم نے غیر مسلموں کے ساتھ رواداری اور نیک نیتی کا جو سلوک

نے ملسو هيلع هللا ىلصکیا، وہ کوئی نئی با� نہیں۔ تیرہ صدیاں قبل جب نبی کریم یی کو مفتوح کیا، ان کے ساتھ زبانی نہیں عملی طور پر نہایت یہود و نصار

ااپ نے کمال درجے کی رواداری ملسو هيلع هللا ىلصشاندار سلوک فرمایا۔ اس موقع پر کا مظاہرہ فرمایا اور ان کے ایمان و مذہب کی تعظیم فرمائی۔ مسلمانوں نے

جہاں بھی حکمرانی کی، ان کا دور انہی انسان دوست اعمال اور عظیم

اصولوں سے عبار� ہے۔ ہمیں بھی انہی اصولوں پر عمل کرنا اور ان کے

مطابق چلنا ہوگا۔ میں سبھی کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں

اور دنیا کے سب ممالک سے دوستانہ تعلقا� قائم کرنا چاہتا ہے۔’’

Page 11: پاکستان کا مطلب کیاText

ء میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے 1945قائداعظم نے نومبر•

‘‘مسلمان، پاکستان کا مطالبہ اس لئے کرتے ہیں کہ ہم غیر ملکی فرمایا:

اازاد ہو کر اپنے اس وطن میں اپنے ضابطہ حیا�، ثقافتی حکومت سے

نشوونما، روایا� اور اسلامی اقدار کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔

یہ بھی کہا کہ پاکستان کا تصور مسلمانوں کے لئے ایک عقیدہ بن چکا

ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسی عظیم مملکت بنے جو اسلام

تسرنو زندہ کر سکے۔’’ کی عظمت رفتہ کو از

Page 12: پاکستان کا مطلب کیاText

ء میں( خطاب کرتے 1947قائداعظم نے پاکستان کی پارلیمنٹ سے )اگست

ہوئے فرمایاکہ:

اان و سنت کی روشنی میں ہمیں سایہ اائین تشکیل دیں گے جو قر ‘‘ہم ایسا

ااگے بڑھنے کا رستہ دکھائے گا۔ جو عافیت بخشے گا۔ سب کو جینے اور

امن و امان اور ترقی کا ضامن ہوگا۔’’

Page 13: پاکستان کا مطلب کیاText

قائد اعظم کا دو قومی نظریہ کیا تھا وہ فرماتے ہیں

”ہندو اور مسلمان دو جدا مذہبی تصورا�، سماجی روایا� اور ادبیا� رکھتی

ہیں۔

نہ وہ باہمی شادیاں کرتے ہیں، نہ ایک جگہ کھانا کھاتے ہیں۔ بلاشبہ وہ دو

مختلف جدا گانہ تہذیبوں سے پیوست ہیں، جس کی بنیاد میں متصادم

اان کی سوچیں جدا ہیں ۔یہ تصورا� اور زاویہ فکر ہیں۔ زندگی سے متعلق

بلکل واضح امر ہے کہ ہندو اور مسلمان تاریخ کے مختلف ماخذوں سے

اان کے ہیروز اور داستانیں اان کی رزمیہ کہانیاں جدا ہیں، تحریک لیتے ہیں۔

�اان کی فتوحا اا ایک کے ہیرو دوسرے کا ولن ہے اسی طرح جدا ہیں۔ عموم

اور شکستیں ایک دوسرے سے گڈمڈ ہیں۔’’

Page 14: پاکستان کا مطلب کیاText

ء کو سبی میں دربار سے خطاب میں فرمایا ١٩٤٨ فروری ١٤ محترم قائد نے

: تھا

”ہماری نجا� کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ حیا� پر عمل

ہے کرنا

نے قائم کر دیے ہیں’’ یی جو قوانین ہمارے پیغمبر حضر� محمد مصطف

ء ملیر کینٹ میں قائد اعظم نے ١٩٤٨ فروری ٢١ پاکستان بننے کے بعد پھر

خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا:

اور انصاف معاشرتی جمہوریت اسلامی میں زمین سر اپنی کو ااپ ”اب

ہے کرنا پاسبانی کی فروغ اور احیاء کے اصولوں کے �مساوا اسلامی

اخو�،مساوا� اور اتحاد ہمارے دین تمدن اور ثقافت کے بنیادی عنصر ہیں’’

Page 15: پاکستان کا مطلب کیاText

اسلام کے ابتدائی دور کے سنہری دور کے متعلق پرانے زمانے کی باتیں

ء ١٩٤٨مارچ ٢٦کہنے والوں نے قائد کا یہ بیان نہیں پڑھا جو انہوں نے

چٹاگانگ میں فرمایا تھا:

”اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا )مقصدحیا�( اسلام کے بنیادی

اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت کا ہو گا ان اصولوں کا اطلاق ہماری

زندگی پر اسی طرح ہو گا جس طرح تیرہ سو سال قبل ہوا تھا’’

Page 16: پاکستان کا مطلب کیاText

‘‘میں چاہتا ہوں کہ جب مروں تو یہ یقین اور اطمینان لے کر مروں کہ میرا

ضمیر اور میرا خدا گواہی دے رہا ہو کہ جناح نے اسلام سے خیانت اور

اازادی، تنظیم اور مدافعت میں اپنا حق ادا غداری نہیں کی اور مسلمانوں کی

ااپ سے اس کی داد اور صلہ کا طلب گار نہیں ہوں میں یہ چاہتا کر دیا میں

ہوں کہ مرتے دم میرا اپنا دل، میرا ایمان اور میرا اپنا ضمیر گواہی دے کہ جناح

تم نے واقعی مدافعت اسلام کا حق ادا کر دیا اور میرا خدا یہ کہے کہ جناح

بے شک تم مسلمان پیدا ہوئے مسلمان جئے اور کفر کی طاقتوں کے غلبہ میں

اسلام کے علم کو بلند رکھتے ہوئے مرے’’تم پاکستان سے پہلے اال انڈیا مسلم لیگ کونسل سے ١٩٣٩ اکتوبر ٢٢)قیا ء کو لاہور میں

خطاب(

Page 17: پاکستان کا مطلب کیاText

ل مغربی جمہوریت اور اقباجمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس

میںبندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے!

تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام

چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر!

تز کہن مغرب کا جمہوری نظام ہے وہی ساجس کے پردوں میں نہیں غیر از نوائے

قیصری

جمہور کے ابلیس ہیں ارباب سیاستباقی نہیں اب میری ضرور� تہ افلاک!

 

Page 18: پاکستان کا مطلب کیاText

ل اسلامی نظریہ اور اقبا

جلال پادشاہی ہوکہ جمہوری تماشہ ہو جدا ہوں دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں کچھ بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں

اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا فکر وعمل کا انقلاب پادشاہوں کی نہیں اللہ کی ہے یہ زمین

Page 19: پاکستان کا مطلب کیاText

اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر تل ہاشمی تم رسو خاص ہے ترکیب میں قو

Page 20: پاکستان کا مطلب کیاText

PLD 1973 -پر موجود ہے۔72-73 اور 149سپریم کورٹ ص ایک دو سطریں اور ملاحظہ فرمائیں کہ:

ء کی قرارداد 1949‘‘پاکستان ایک اسلامی جمہوریہ ہے اور اس کا نظریہ مقاصد میں درج ہے جسے پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے منظور کیا

مملکت پاکستان اسلامی نظریے کی بنیاد پر وجود میں لائی گئی تھی اور ہے۔ کی بنیاد پر چلائی جائے گی۔’’اسی نظریے

Page 21: پاکستان کا مطلب کیاText

پاکستان کا مطلب کیا؟

ل�ا اللہ للہ ا �ا ا

Page 22: پاکستان کا مطلب کیاText

محروم تماشا کو پھر دیدہ بینا دے ،دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے

تل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے یارب دجو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے

Page 23: پاکستان کا مطلب کیاText

شکریہاا جزاکم اللہ خیر