duas for 3rd competition_elders

14
23915724 www.islamkw.com islamkw8 islamkw islamkw You Tube (2015) (2015)

Upload: shoaib-mohammad

Post on 16-Jan-2016

34 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

besk book

TRANSCRIPT

Page 1: Duas for 3rd Competition_Elders

23915724

www.islamkw.com islamkw8 islamkwislamkw YouTube

(2015)(2015)

Page 2: Duas for 3rd Competition_Elders

1 | P a g e

_كے اذكار و دعائيں وضو اور نمازطھارت، نيند سے جاگنے پر .1

نے فرمایا:جب انسان سوتا ہے تو شيطان اس کی پيشانی ملسو هيلع هللا ىلصحضرت ابو ہریرة سے روایت ہے بے شک رسول هللا فضيلت : )1ھ جاتا ہے اور هللا کا نام (یعنی پس اگر انسان اٹ، کے پاس تين گرہيں لگا دیتا اور ہر گره پر لکھ دیتا ہے رات بہت لمبی ہے سویا ره

پڑھتا ہے تو ایک گره کھل جاتی ہے، جب وضو کرتا ہے تو دوسری گره کھل جاتی ہے اور جب نماز پڑھتا ہے تو تيسری گره یہ دعا) بھی کھل جاتی ہے تو وه ہشاش بشاش ہو جاتا ہے وگرنہ اس پر سستی اور کاہلی چھائی رہتی ہے۔ (متفق عليہ)

إليه النشور بعدما أماتناو الذي أحياناالحمد ہے جس نے ہم کو زنده کيا ، ہم کو موت دينے کے بعد، اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ليے ہی کےهللا ہر قسم کی تعريف

ہے۔

شيء قدير، سبحان ال إله إال هللا وحـده ال شريك له، له الملك وله الحمد، وھو على كل )2، وال إله إال هللا، وهللا أكبر، و هللا، والحمد م، رب ي ظ ع ال ي ل الع ال حول وال قوة إال با

اغفر لياگر ہے۔پھر یدعا قبول ہوت یجاتا ہے اور اگر دعا کرے تو اس ک ايکلمات کہے اسے بخش د ہيجس شخص نے فضيلت :

)یہے(بخار ینماز قبول ہوت یتو اس ک یباوضو ہو کر نماز پڑھ ھا اٹ )بستر سے(وه 3(

بيت الخالء ميں جاتے وقت .2 سے انسان محفوظ ہوجاتا ہے۔ رهياس دعا کو پڑھنے سے جنات وغ فضيلت :

والخبآئث بسم هللا اللھم إني أعوذ بك من الخبث شک ميں تيری پناه ميں آتا ہوں (مرد جن ) شياطين سے اور (عورت جن) شياطين سے۔ بےهللا هللا کے نام کے ساتھ اے

بيت الخالء سے نكلتے وقت .3

غفرانك کا شکر ہے جس نے مجھ سے تکليف دور کی اور مجھے عافيت بخشی۔ هللا۔ تيری مغفرت (چاہتا ہوں) هللا)(اے

كى دعا پہلےوضو سے .4 " ھهللا کے نام کے سات " هللا م س ب

پڑھ لے تو بھی کوئی حرج نہيں۔‘‘ بسم هللا الرحمن الرحيم’’اگر کوئی پوری نوٹ:

وضو كے بعد كى دعا .5جنت کے آٹھوں ےياس کے ل ی دعا پڑھے تو هللا تعال ہیطرح سے وضو کرے پھر وضو سے فارغ ہوکر ی: جو اچھاینے فرما ملسو هيلع هللا ىلصآپ فضيلت :

ے داخل ہو جائے۔ہے وه جس دروازے سے چاہ تایدروازے کھول د

دا عبده ورسوله هللا وأشھد أن محم ،أشھد أن ال إله إالميں گواہی ديتا ہوں کہ هللا کے سوا کوئی (سچا) معبود نہيں ، وه اکيال ہے ، اس کا کوئی شريک نہيں،اور ميں گواہی ديتا

ے اور اس کے رسول ہيں۔اے هللا! مجھے بہت توبہ کرنے والوں ميں اس کے بند )صلی هللا عليہ وسلمہوں کے محمد ( بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں ميں سے کردے۔

إله إال أنت أستغفرك و أتوب إليك سبحانك اللھم وبحمدك أشھد أن الک ہے ، ميں گواہی ديتا ہوں کہ تيرے سوا کوئی معبود تو اپنی تعريف (خوبيوں) کے ساتھ پاهللا اے

نہيں، ميں تجھ سے مغفرت چا ہتا ہوں اور ميں پلٹتا ہوں تيری طرف ۔

Page 3: Duas for 3rd Competition_Elders

2 | P a g e

اذان كے بعد كى دعا .6شفاعت یک ملسو هيلع هللا ىلص میکر یکے دن نب امتيدعا پڑھنے والے کو ق ہیپر درود پڑھ کر ملسو هيلع هللا ىلص میکر یاور پھر نب نےیآذان کا جواب د فضيلت :

۔یحاصل ہوگ

لو ة والص اللھم رب ھذه الدعوة التامدااا القآئمة ة ا وابعثه مقاما الوسيلة والفضيلة ن ت محم

حمودا ،الذي وعدته ن مکو خاص تقرب اور فضيلت عطا (صلی هللا عليہ وسلم)اس دعوت کامل اور قائم ہونے والی نماز کے رب،محمد اے هللا !

فرمااور انہيں اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تونے ان سے وعده کياہے ۔

مسجد ميں داخل ہوتے وقت .7 سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ طانياس دعا کو پڑھنے واال سارا دن ش فضيلت :

ب ذ و ع أ )1 م ي ج الر ان ط ي الش ن م م ي د ق ال ه ان ط ل س و م ي ر ك ال ه ھ ج و ب و م ي ظ ع ال امردود سے،هللا طانيآتا ہوں،ش ںيپناه م یسلطنت ک ميقد یعظمت والے هللا، اس کے معزز چہرے اور اس ک ںيم

- پر ملسو هيلع هللا ىلص کے نام کے ساتھ اور درود و سالم ہوں هللا کے رسول

لو )2 بسم هللا والصا

الم على لھم افتح لي أبواب رحمتك ال رسول هللا ا ة والسميرے لئے اپنی هللا کے رسول پر۔ اے هللا کے نام سے (ميں داخل ہوتا ہوں)،اور درود (رحمت) اور سالم ہو اهللا

رحمت کے دروازے کھول دے.

مسجد سے نكلتے وقت .8لو بسم هللا والصا

الم على فضلك اللھم اعصمنی من الشيطان أسئلك من اللھم إني رسول هللا ا ة والسجيم الر

بےشک ميں تجھ سے هللا کے رسول پر۔ اے هللا کے نام سے (ميں داخل ہوتا ہوں)،اور درود (رحمت) اور سالم ہو اهللا تيرے فضل کا سوال کرتا ہوں، اے هللا ! مجھے شيطان مردود سے بچا کے رکھ ۔

ثناء .9

وآل إله غيرك جدك اوتعالى بحمدك وتبارك اسمك انك اللھم و سبح )1اے هللا! ميں تيری حمد کے ساتھ تيری پاکيزگی بيان کرتا ہوں اور تيرا نام بہت بابرکت ہے اور تيری شان بلند ہے اور

تيرے سوا کوئی معبود نہيں۔

بين خطايای کما باعدت بين المشرق والمغرب اللھم نقنی من خطايای اللھم باعد بينی و )2 ۔کما ينقی الثوب االبيض من الد نس۔ اللھم اغسلنی من خطايای بالثلج والمآء والبرد

ناہوں کے درميان دوری کردے جيسے تو نے مشرق و مغرب کے درميان دوری پيدا اے هللا! ميرے اور ميرے گفرمائی،اے هللا! مجھے ميرے گناہوں سے صاف کر دے جس طرح سفيد کپڑا ميل سے صاف کيا جاتا ہے،اے هللا

!مجھ سے ميرے گناه برف،پانی اور اولوں کے ساتھ دھو دے۔ ركوع كے اذكار .10

يمسبحان ر بي العظ )1 پاک ہے ميرا رب عظمت واال۔

اغفرلی اللھم ربنا وبحمدک اللھم سبحانک )2 مجھے معاف فرمادے۔ ، اے هللا! پاک ہے تو اے هللا! اے ہمارے رب! اپنی تعريف کے ساتھ

كے اذكارقومه .11 ۔ںيجاتے ہ ےیدعا پڑھتا ہے اس کے گذشتہ گناه معاف کر د ہیجو فضيلت :

بارکا ر بناو لك الحمد ، ،مع هللا لمن حمدهس فيه ، حمدا کثيرا طيبا م اے ہمارے رب !تيرے ہی ليے ہر قسم کی تعريف ہے، تعريف بہت زياده ، هللا نے سن لی جس نے اس کی تعريف کی۔

پاکيزه جس ميں برکت کی گئی ہے۔

Page 4: Duas for 3rd Competition_Elders

3 | P a g e

سجده كے اذكار .12

ااألعلى ن ر بي سبحا )1

پاک ہے ميرا رب جو سب سے بلند ہے۔

اللھم اغفرلی اللھم ربنا وبحمدک سبحانک )2 پاک ہے تو اے هللا! اے ہمارے رب! اپنی تعريف کے ساتھ ، اے هللا! مجھے معاف فرمادے۔

دو سجدوں كے درميان بيٹھتے وقت كى دعا .13 فعنيوارزقني وار واجبرني وعافني رلي وارحمني واھدنياللھم اغف )1

اے هللا ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما،مجھے ہدايت دے،ميرے نقصان پورے کردے،مجھے عافيت دے،مجھے رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔

یرب اغفرل ۔یرب اغفرل )2 رب مجھے بخشش دے۔ رےيبخشش دے۔اے مرب مجھے رےيم اے

تشہد .14

حيات الت لوات والطيبات و بركاته، السالم عليك أيھاالنبي ورحمت هللا والصالحي ا السالم علينا وعلى إله ن عباد هللا الص دا عبده وأشھد أن هللا إال أشھد أن ال محم

،ورسوله ،آپ پر سالم ہو اور هللا کی رحمت اور اس کی برکات ميری تمام قولی ،فعلی اور مالی عبادتيں هللا ہی کے لئے ہيں،اے نبی!

وا کوئی (سچا) معبود نہيں اور ہم پر اور هللا کے (ديگر) نيک بندوں پر بھی سالم ہو ،ميں گواہی ديتا ہوں کہ هللا کے س ہوں، اس کے بندے اور اس کے رسول ہيں۔ (صلی هللا عليہ وسلم)ميں گواہی ديتا ہوں کہ محمد

درود .15 ںي۔دس گناه معاف ہوتے ہ3 ںي۔دس درجات بلند ہو تے ہ2 ںيہ یحاصل ہوت اںيکي۔دس ن1 فضيلت :

ہے یجات یبشارت د ی۔مرنے سے پہلے جنت ک5 ہے یحاصل ہوت ی۔دس بار رحمت الہ4 ہے ی۔دعا قبول ہوت8 ںي۔مشکالت و مصائب ختم ہوجاتے ہ7 ںيہ یہوت یپور اتی۔حاجات و ضرور6 ۔یہوگ بيشفاعت نص یک ملسو هيلع هللا ىلص میکر ی۔نب10 سے محفوظ رہے گا وںيہولناک یک امتي۔ق9

اللھم صل علىد وعلىا محم

د اا ا جيد إنك حميد ل إبراھيم اا اإبراھيم وعلى اىصليت عل اكم ل محم ماللھم بارك على

د وعلىا محمجيد ل إبراھيم إنك حميد اا اإبراھيم وعلى اكماباركت على ل محمد اا ا مپر جيسے تونے رحمت نازل فرمائی (صلی هللا عليہ وسلم) پر اور آل محمد ليہ وسلم)(صلی هللا عاے هللا ! رحمت نازل فرما محمد

پر اور (صلی هللا عليہ وسلم) تو قابل تعريف ، بڑی شان واالہے،اے هللا! برکت نازل فرما محمد ابراہيم پر اور آل ابراہيم پر يقينا رمائی ابراہيم پر اور آل ابراہيم پر ، يقيناتو قابل تعريف ، بڑی شان پر جيسے تو نے برکت نازل ف (صلی هللا عليہ وسلم) آل محمد

واالہے۔

ئيںكى دعا تشہد درود كے بعد .16

والممات ومن شر فتنة المحيا ومن عذاب جھنم ومن فتنة اللھم إني أعوذ بك من عذاب القبر 1- ال الم سيح الدج

بيشک ميں تيری پناه ميں آتا ہوں قبر کے عذا ب سے، اور جہنم کے عذاب سے، اور زندگی اور موت کے فتنہ هللا اے سے۔ سے، اور مسيح دجال کے فتنہ کے شر(برائی)

نوب إال أن اللھم إني ظلمت نفسي ظلما كثيرا2- ال يغفرالذ ن عندك مغفرة ت فاغفر ليو محيم وارحمني إنك أنت الغفور الر

اے هللا! بالشبہ ميں نے اپنی جان پر بہت ظلم کيا اور تيرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہيں کرسکتا ، پس تو اپنی خاص و بہت بخشنے واال ،انتہائی مہربان ہے۔بخشش سے مجھے معاف فرمادے اور مجھ پر رحم فرما، يقينات

ان کے عالوه بھی ديگر مسنون دعائيں تشہد ميں پڑھی جاسکتی ہيں۔ نوٹ:

Page 5: Duas for 3rd Competition_Elders

4 | P a g e

سالم پھيرنے كے بعد كے اذكار و دعائيں .17

هللا اکبر )1 هللا سب سے بڑا ہے۔

أستغفر هللا أستغفر هللا أستغفر هللا )2 )تين بار سے۔(هللا اہتا ہوں اميں بخشش (معافی، مغفرت) چ

الم ومنك السالم )3 كرام تباركت يا ذالجالل اللھم أنت الس واإل تو ہی سالمتی واال ہے اور تيری طرف سے ہی سالمتی ہے۔ تو بابرکت ہے، اے شان و کرم والے ۔هللا اے

حسن عبادتك اللھم أعني على ذكرك وشكرك و )4 تو ميری مدد فرما تيری ياد کرنے پر اور تيرا شکر کرنے پر اور تيری اچھی عبادت کرنے پر ۔هللا اے

ںينہ زيچ یداخل ہونے سے سوائے موت کے کوئ ںيم جنتپڑھے تو اس کو یالکرس یۃجو شخص ہر نماز کے بعد آ فضيلت : )5 ی.روکت

ی من ذا الذ ط االرض یالسموت و ما ف یلہ ما ف ط نوم و ال ۃ تاخذه سن ال ۵ج وم ي الق ی الح جھو لہ اال آل ا هللا ن علمہ ء ی بش طون ي ح ي ال و ج م ھ و ما خلف م ھي د ي ا ن ي ما ب علم ي ط عنده اال باذنہ شفع ي وسع طاال بما شآء م

م ي العظ ی العل ھو و جحفظہما وده ئ ي و ال ج السموت و االرض ہ ي کرس

وحده ال شر )6 حول وال ال ر،ي قد ئ ي کل ش یلہ، لہ الملک ولہ الحمد، وھو عل كي ال إلہ إال هللا، وال نعبد إال إ ة قو

ال الہ إال هللا الثناء الحسن، ال إلہ إال لہ لہ النعمة ولہ الفضل و اه ي اال با ولو کره الکافرون ن،ي لہ الد ن ي هللا مخلص

ےيکے ل یبادشاہت ہے اور اس ےيکے ل یاس ں،ينہ کيشر یہے، اس کا کوئ اليوه اک ںي(سچا) معبود نہ یئهللا کے سوا کوسے ہے۔ هللا قيتوف یپر قادر ہے۔ گناہوں سے رکنا اور عبادت پر قدرت پانا، صرف هللا ک زيہے اور وه ہر چ فيتعر یسار

یہے اور سارا فضل اس یہر نعمت کا مالک وہ ںيکرتے ہعبادت یک ی) اسفاور ہم (صر ںي(سچا) معبود نہ یکے سوا کوئ یہے۔ هللا کے سوا کوئ فيتعر یاچھ ےيکے ل ی) اسں،يطرف سے ہ یک یصرف اس ںيفضل اورنعمت یعنيہے۔ ( تيملک یک

۔ںياگرچہ کافر برا منائ ںيعبادت کرتے ہ یک یہم (صرف) اس ں،ي) نہیقيمعبود (حق

ذالجد منك الجد لما منعت و ال ينفع يت و ال معطي أعط اللھم المانع لما )7نہيں ہے کوئی روکنے واال اس چيز کو جو تو عطا کرے اور نہيں کوئی دينے واال اس چيز کو جو تو روک لے۔ ! هللاے ا

اور کسی شان والے کو تيرے مقابل اسکی شان کوئی فائده نہيں دے سکتی۔

اس شخص کے تمام گناه معاف کردیئے جائيں گے خواه سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں جو ہر (فرض) نماز کے بعد یہ فضيلت : )8

(( پڑھے: بار (( ٣٣))سبحان هللا اکبر بار (( ٣٣))الحمد وحده ال بار (( کيبار اور ا ٣٣)) هللا ال إله إال هللا ))ر ي قد ئ ي کل ش یه، له الملك وله الحمد وھو عل ل كي شر

قنوت ئے دعا .18

أعطيت وبارك لي فيما فيمن توليت و تولني فيمن عافيت وعافني ھديت اللھم اھدني فيمن تباركت وال يعز من عاديت من واليت ال يذل ،إنه عليك اوال يقضى ضي تق إنك وقني شر ما قضيت

ربنا وتعاليت ے هللا تو نے جن لو گوں کو ہدايت دی ہے مجھے بھی ان ميں[شامل فرما کر] ہدايت دے ۔ اور تونے جن لوگوں کو عافيت ا

ں[شامل فرماکر] عافيت دے اور جن لوگوں کی تونے سرپرستی فرمائی ہے ان لوگوں ميں [شامل دی ہے مجھے بھی ان ميفرماکر] ميرا بھی سر پرست بن۔ اور دوست بنا لے مجھے (اور شامل فرما مجھے) ان ميں جن کو تو نے دوست بنايا ہے۔

ہيں ان کے شر سے مجھے بچا۔ ےئک برکت دے اور تو نے جو فيصلے ےئاور جو کچھ تو نے ديا ہے اس ميں ميرے لبے شک تو ہی (حتمی) فيصلے کرتا ہے اور تيرے (فيصلےکے) خالف کوئی فيصلہ نہيں ہو سکتا، بےشک جس کا تو

دوست بن جائے وه کبھی ذليل نہيں ہو سکتا، اور جس سے تجھے دشمنی ہو جائے وه کبھی عزت نہيں پا سکتا۔ اے ہمارے د شان واال ہے۔رب تو برکت واال اور بلن

Page 6: Duas for 3rd Competition_Elders

5 | P a g e

استخاره ئے دعا .19 ہوگا۔ ںيپر شرمنده نہ صلےياستخاره کرنے واال اپنے ف فضيلت :

ك تقدر وال أقدر، اللھم إني أستخيرك بعلمك، وأستقدرك بقدرتك، وأسألك من فضلك العظيم، فإن خير لي في -ويسمى حاجته - أعلم، وأنت عالم الغيوب. اللھم إن كنت تعلم أن ھذا األمر وتعلم وال

ره لي ثم ب -عاجله وآجله أو قال:- ديني ومعاشي وعاقبة أمري ارك لي فيه، وإن فاقدره لي ويسفاصرفه - عاجله وآجله أو قال:-كنت تعلم أن ھذا األمر شر لي في ديني ومعاشي وعاقبة أمري

))عني واصرفني عنه واقدر لي الخير حيث كان ثم أرضني به اے هللا! بے شک ميں تجھ سے تيرے علم کے ساتھ بھالئی طلب کر تا ہوں اور تجھ سے تيری قدرت کے ساتھ طاقت طلب کر تا ہوں اور ميں تجھ سے تيرے فضل عظيم کا سوال کرتا ہوں کيونکہ تو قدرت رکھتا ہے اور ميں قدرت نہيں رکھتا تو

و خوب جانتا ہے ۔اے هللا ! اگر تو جانتا ہے کہ بے شک يہ کام ميرے لئے جانتا ہے اور ميں نہيں جانتا اور تو غيبوں کميرے معاش اور ميرے انجام کار کے لحاظ سے بہتر ہے تو اس کا ميرے حق ميں فيصلہ کر دے اور اسے ميرے دين ،

ميرے ليے ميرے ميرے ليے آسان کر دے ،پھر ميرے لئے اس ميں برکت ڈال دے اور اگر تو جانتا ہے کہ بے شک يہ کام دين ،ميرے معاش اور ميرے انجام کار کے لحاظ سے برا ہے تو اسے مجھ سے دور کردے اور مجھے اس سے دور

کردے جہاں بھی وه ہو ، پھر مجھے اس پر راضی کر دے۔ فيصلہکردے اور ميرے ليے بھالئی کا

جنازه کی دعائيں .20

ع مدخله، واغسله بالماء اللھم اغفر له وارحمه وعافه و )1 اعف عنه، وأكرم نزله، ووسخيرا من والثلج والبرد، ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب األبيض من الدنس، وأبدله دارا

له، وزوجا خيرا من زوجه، وأدخله الجنة، وأعذه من عذاب القبر داره، وأھال خيرا من أھ [وعذاب النار]

اے هللا! اسے بخش دے اور اس پر رحم فرمااور اسے عافيت دے اور اس سے درگزر فرما اور اس کی مہمان نوازی اچھی (اس کے گناہوں سے) دھو دے پانی کے ساتھ،برف کے ساتھ اور اولوں کے کر اور اس کی قبر فراخ کردے اور اسے

اساتھ اور اسے گناہوں سے صاف کر دے جيسے تو نے سفيد کپڑے کو ميل کچيل سے صاف کرديا ہے اور اسے بدلے اور بيوی ه بہتر ہوں ميں ايسا گھر دے جو اس کے گھر سے زياده بہتر ہو اور گھر والے جو اس کے گھر والوں سے زياد

بيوی سے زياده بہتر ہو اور اسے جنت ميں داخل فرما اور قبر کے عذاب اور آگ کے عذاب سے بچا۔ جو اس کی2(

اے هللا!ہمارے زنده اور فوت شده کو ، ہمارے حاضر اور غائب کو، ہمارے چھوٹے اور بڑے کو، ہمارے مرد اور ہماری جسے تو زنده رکھے ، اسے اسالم پرزنده رکھ اور ہم ميں سے جسے تو عورتوں کو معاف فرما دے۔ياالہی! ہم ميں سے

کے اجر سے محروم نہ کرنا اور ہميں اس کے بعد گمراه نہ فوت کرے ،اسے ايمان پر فوت کر، اے هللا! ہميں اس (ميت) کرنا۔

كے اذكار صبح شام .21ستغفار )1 سيد اإل

پڑھے اور اسی رات وفات پاجائےتو وه جنت ميں (سيد االستغفار)یہ دعا جو شخص یقين کی حالت ميں شام کے وقت فضيلت : .جائےگا،اسی طرح جو شخص اسے یقين کے ساتھ صبح کے وقت پڑھ لےاور شام تک وفات پاجائےتو وه بھی جنت ميں جائےگا

اأنا على أنا عبدك و اللھم أنت ر بي ال إله إال أنت خلقتني و و وعدك ما استطعت أعوذ بك عھدك

فاغفر لي فإنه شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي و أبوءبذنبي من ،

نوب إال أنت ال يغفر الذہيں ۔تو نے مجھے پيدا کيا ہے اور ميں تيرا تو ميرا رب ہے، تيرے سوا کوئی (سچا ) معبود نهللا اے

بنده ہوں اور ميں تيرے عہد پر اور وعدے پر (قائم ہوں) جتنی مجھ ميں طاقت ہے ۔ ميں تيری پناه ميں آتا ہوں (ہر ) برائی سے جو ميں نے کی، ميں اپنے اوپر تيری نعمتوں کا اقرار

Page 7: Duas for 3rd Competition_Elders

6 | P a g e

گناہوں کا اقرار کرتا ہوں۔ لہذا تو مجھے معاف کردے پس بےشک کرتا ہوں، اور ميں اپنے تيرے سوا کو ئی بھی گناہوں کو معاف نہيں کرسکتا ۔

د صلى هللا أ )2 صبـحـنا على فطرة اإلسالم، وعلى كلمة اإلخالص، وعلى دين نبينا محم .لى ملة أبينا إبراھيم حنيفا مسلما وما كان من المشركين عليه وسلم، وع

ہم نے فطرت اسالم ، کلمہ اخالص ، اپنے نبی محمد صلی هللا عليہ وسلم کے دين اوراپنے باپ ابراہيم ہيں عليہ السالم جو يک رخ اور فرماں بردار تھے کی ملت پر صبح کی اور وه مشرکوں ميں سے ن

. تھے

اورشام کے وقت يہ اللھم بك أصبحنا وبك أمسينا وبك نحيا وبك نموت وإليك النشور" )3 وإليك المصير" کہے:

تيرے نام کے ساتھ ہم نے صبح کی،اور تيرے نام کے ساتھ ہم نے شام کی،اور تيرے نام کے !"اے هللا ہم مرتے ہيں،اور تيری طرف ہی لوٹناہے" ساتھ ہم زنده ہيں،اور تيرے نام کے ساتھ

نبی کریم صلی هللا عليہ وسلم نے فرمایاکہ جو شخص یہ دعا صبح وشام تين تين بار پڑھےگا اس کو کوئی چيز فضيلت : )4 تکليف نہيں دے گی۔

وھو على السميع العليم بسم هللا الذي ال يضر مع اسمه شيء في األرض وال في السماء هللا کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ہوتے ہوئے کوئی نقصان نہيں پہنچا سکتی،زمين کی ہويا اس

.خوب سننے واال بڑا جاننے واال ہےآسمانوں کی،وه

نيا واآلخرة، ا ا )5 للھم إني أسألك العفو والعافية في ديني للھم إني أسألك العافية في الدمالي، اللھم استر عوراتي وآمن روعاتي، اللھم احفظني من بين يدي ودنياي وأھلي و

تال من تحتيأغ ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بعظمتك أن جھ ميں ت!ميں تجھ سے دنيا اور آخرت ميں معافی اور عافيت کا سوال کرتا ہوں، اے هللا!اے هللامعافی اور عافيت کا سوال کرتا ہوں اپنےدين اور اپنی دنيا اور اپنے اہل اور اپنے مال ميں،اے سےتو !والی باتوں پر پرده ڈال دےاور ميرے خوف وہراس کو (امن ميں)بدل دے، اےهللا ميری پرده!هللا

يرے بائيں ميری حفاظت فرما،ميرے سامنے سے اور ميرے پيچھے سے،اور ميرے دائيں سے اور مسے،اور اوپر سے،اور ميں تيری عظمت کی پناه چاہتاہوں اس بات سے کہ ناگہاں اپنے نيچے سے

.اچک ليا جاؤں

-صبح کی نماز سے لے کر اشراق تک مسلسل ذکر کرتے رہنے سے یہ دعا صرف تين مرتبہ پڑھنا زیاده افضل ہے فضيلت : )6

اته م ل زنة عرشه ومداد ك سه و ف ا ن ورض قه ل خ د د سبحان هللا وبحمده ع هللا پاک ہے،اوراپنی ساری تعريفوں کے ساتھ ہے،اپنی مخلوق کی گنتی کے برابر،اور اپنے نفس کی

)وقت کےصبح (تين مرتبہ.بر،اور اپنے عرش کے وزن کے برابررضا کے برا - اسے رات کو زہریال جانور نقصان نہيں پہنچائے گا جس شخص نے شام کو تين مرتبہ یہ کلمات کہے فضيلت : )7

ات من شر ما خلق آالت ذ بكلمات هللا أعو م ميں هللا کے مکمل کلمات کی پناه ميں آتا ہوں ، اس کی مخلوق کے شر سے

ا ہے کہ قيامت کے دن اس جس شخص سے صبح شام یہ کمالت تين تين مرتبہ کہے هللا تعالی پر واجب ہو جات فضيلت : )8

سے راضی کرے

ر ت ب ي ض ر ب ن د م مح ب نا, و ي م د ال س اإل ب و با,ا يا

ميں هللا کے ساتھ (اس کے ) رب ہونے پر راضی ہو گيا اور اسالم کے ساتھ (اس کے ) دين ہونے پراور محمد صلی هللا عليہ وسلم کے ساتھ (اس کے ) نبی ہونے پر ۔

. سوره اخالص اور (المعوذتين) قل أعوذ برب الفلق ،قل أعوذ برب الناس )9

فضيلت : رسول صلی هللا عليہ وسلم نے فرمایا! جو شخص یہ سورتيں صبح و شام تين تين مرتبہ پڑھے گا تو یہ اسے دنيا کی ہر چيز سے

.کافی ہو جائيں گی

Page 8: Duas for 3rd Competition_Elders

7 | P a g e

ہے۔ تایگردن کو آگ سے آزاد کر د یاس ک یکلمات کہے هللا تعال ہیر چار مرتبہ شام چا اینے صبح جس فضيلت : )10

أشھدك وأشھد حملة عرشك ومالئكتك وجميع خلقك أنك )ت ي س ام شام کو(للھم إنى أصبحت ا تين دك ورسولك أعتق هللا دا عب ال إله إال أنت وأن محم هللا أنت ربعه من النار فمن قالھا مر

من النار هللا ثالثة أرباعه فإن قالھا أربعا أعتقه هللا نصفه ومن قالھا ثالثا أعتق هللا أعتق عرش اٹھانے والے فرشتوں اور تمام رايتجھے گواه بناتا ہوں اور ت ںيم ،ینے صبح ک ںياے هللا م

ں،يسچا معبود نہ یسوا کوئ رےيهللا ہے،ت یتمام مخلوق کو گواه بناتا ہوں کہ توہ یريفرشتوں، اور ت ۔ںيبندے اور رسول ہ رےيت صلی هللا عليہ وسلممحمد نايقياور ںينہ کيشر یکوئ رايہے ت اليتو اک

اوقات كے اذكار و دعائيںمختلف

ہننے كى دعاپنيا كپڑا .22 جو لباس پہننے کے بعد یہ دعا پڑھے تو اس کے اگلے پچھلے گناه معاف کردئيے جاتے ہيں۔ فضيلت :

ني و من ه رزقني و الثوب ھذا الذي كساني الحمد ة غيرحول م القوبغير ميری عطا كيا ہنايا اور اسے مجھے لباس پ ہے جس نے مجھے يہ ےيل ہی کےهللا سب تعريف

(ذاتی) طا قت اور قوت کے۔

ےو يه دعا دى جائے کوال ہننےپنيا كپڑا

اليع ت خلف هللا ي و ي تبل -اس بعد تجھے مزيد عطا فرمائےاور هللا تعالى ے تو اسے بوسيده كر

كھانا شروع كرتے وقت .23له بسم هللا تو ئےاور اگر شروع ميں كہنا بھول جا بسم هللا في أو

،و آخره، كھانا كھانے كے بعد .24

ہے۔ یحاصل ہوت یرضا اور خوشنود یدعا پڑھنے والے کو هللا ک ہی فضيلت :

ني ه من رزقني الذي اطعمنی ھذا و الحمد ة القو و غيرحول مہر قسم کی تعريف هللا ہی کے ليے ہے جس نے يہ (کھانا) مجھے کھاليا اور مجھے يہ (کھانا) عطا کيا

بغير ميری کسی طاقت کے اور بغير ميری کسی قوت کے۔

گھر سے نكلتے وقت .25 آجائے گا ںيم ی۔حفاظت الہ3 رہے گا ابينکلے کام ےي۔جس کام کے ل2 ہو گا افتہی تی۔ہدا1 فضيلت : سے محفوظ رہے گا یادتی۔ظلم و ز5 جائے گا ایحملوں سے بچا یطانيش۔4

لت على هللا ال حول ةإال ال و بسم هللا توك قو باپر بھروسہ کيا، نہيں(گناه سے بچنے کی کوئی) قدرت اور هللا کےنام سے (نکلتا ہوں)، ميں نے هللا

کی توفيق کے،هللا قت سوا ئے نيکی کرنے کی کوئی) طانہ (

أو أجھل أو يجھل علي أو أظلم أو أزل أو أزل أو أظلم أن أضل أو أضل إني أعوذ بك اللھم ه کيا بے شک ميں تيری پناه ميں آتا ہوں(اس بات سے) کہ ميں گمراه ہو جاؤں يا مجھے گمراهللا ے ا

جائے ،يا ميں پھسل جاؤں يا مجھے پھساليا جائے،يا ميں کسی پر ظلم کروں يا مجھ پر ظلم کيا جائے، ۔ يا ميں کسی سے جہالت سے پيش آؤں يا مجھ سے جہالت سے پيش آيا جائے

گھر ميں داخل ہوتے وقت .26 گے ںيمحفوظ ہو جائ یسے بھ رهيوغ بيدو ٹونہ،آس۔جا2 گے ںيحملوں سے محفوظ ہو جائ یطاني۔گھر اور تمام گھر والے ش1 فضيلت : ۔یوبرکت نازل ہوگ ريخ ںي۔گھر م3

وعلى هللا بسم هللا ولجنا و بسم هللا خرجنا خير المولج وخير المخرج اللھم إني أسئلك بسم هللا لنا ربنا توك

Page 9: Duas for 3rd Competition_Elders

8 | P a g e

بے شک ميں تجھ سے سوال کرتا ہوں اچھے داخلے اور هللا ے اے (ميں داخل ہوتا ہوں)،کے نام سهللا اور نکلے ، کے نام سے ہم (باہر )هللا اور ۓکے نام سے ہم داخل ہوهللا نکلنے کا، )باہر(اچھے

پر ہم نے بھروسہ کيا۔ "هللا"ہمارے رب

بازار ميں داخل ہوتے وقت .27 ۔ںيالکھ گناه ختم ہو جاتے ہ کی۔ا3 ںيالکھ درجات بلند ہوجاتے ہ کی۔ا2 ںيہ یحاصل ہوت اںيکيالکھ ن کی۔ا1 فضيلت :

وحده ال شريك له له الملك وله الحمد يحيي ويميت وھو حي ال يموت بيده الخير هللا ال إله إال قدير وھو على كل شيء

کے، وه اکيال ہے، اس کا کوئی شريک نہيں ہے ، اسی کے ليے هللا ۓکوئی معبود سوانہيں ہے بادشاہت ہے ، اور اسی کے ليے تعريف ہے، وه زندگی عطا کرتا ہے اور موت ديتا ہے اور وه زنده ہے اسے موت نہيں آتی۔ اسی کے ہاتھ ميں ساری بھاليئاں ہيں اور وه ہر چيز پر پوری قدرت رکھتا

ہے ۔

اختتام پركے مجلس .28 ۔یگ ںيمعاف ہوجائ ںيلغرش یمجلس ک :فضيلت

إله سبحانك اللھم وبحمدك أشھد أن إال أنت أستغفرك و أتوب إليك ال تو اپنی تعريف (خوبيوں) کے ساتھ پاک ہے ، ميں گواہی ديتا ہوں کہ تيرے سوا کوئی معبودهللا ے ا

نہيں، ميں تجھ سے مغفرت چا ہتا ہوں اور ميں پلٹتا ہوں تيری طرف ۔

وظائف كےسفر اور مسافر .29

سوارى پر بيٹھتے وقت

بسم هللا مرتبہ) 3( هللا اکبر مرتبہ) 3( الحمد ر لنا ھذا وما كنا إلى ر بنا لمنقلبونمقرنين و إنا ، له سبحان الذي سخ

مسخر کيا اور ہم نہ تھے اسکو قابو ميں النے والے ۔ اور ليےپاک ہے وه ذات جس نے اسے ہمارے ہم بےشک اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہيں ۔

Page 10: Duas for 3rd Competition_Elders

9 | P a g e

ئيںكى دعاوقت ےسوت .30

اي ح أ و ت و م أ اللھم ك م اس ب )1 ہوںاور زنده ھوتا ہوںمرتا ساته کےھى نام تيرے ںاے هللا! مي

تووه فطرت پر فوت ہوگا۔ ايکلمات پڑھنے کے بعد فوت ہو گ ہیشخص یاگر کوئ :فضيلت

ضت أمري إليك ، وألجأت ظھري إليك ، رغبة ورھبة إ )2 ك لي اللھم أسلمت وجھي إليك : وفو ي أرسلت ، ال ملجأ وال منجا منك إال إليك ، اللھم آمنت بكتابك الذي أنزلت ، وبنبيك الذ

طرف یريچہره ت ا،اپنايسپرد کرد رےيکام ت ا،اپنايفرمانبردار بنا ل رايجان کو ت ینے اپن ںيم !اے هللاطرف رغبت کرتے ہوئے اور تجھ سے ڈرتے یري،تیلئے جھکاد رےيکمر ت یا،اپنيمتوجہ کرد

یريت ںيم ،یطرف ہ یريجائے پناه ہے نہ راه نجات ہے مگر ت یہوئے،نہ تجھ سے بھاگ کرجانے ک ۔جايجسے تونے بھ ايال مانيپر ا یاس نب رےياور ت ايتو نے نازل ک اجسےيال مانيکتاب پر ا اس

ى دعامصيبت اور پريشانى كے وقت ك .31

جال الجبن وضلع الدين و والحزن والعجز والكسل والبخل اللھم إني أعوذ بك من الھم وغلبة الر عاجز ہوجانے اور کاہلی سے ، اے هللا! ميں پناه چاہتا ہوں تيرے ذريعے سے پريشانی اور غم سے ،

سے، قرض کے بوجھ اور لوگوں کے تسلط سے۔ بزدلی اور بخل

ئيںدعا یک کے وقت ادتيع یک ضيمر .32

هللا ال بأس طھور إن شاء )1 کوئی پريشانی نہيں اگر هللا نے چاہاتو يہ بيماری(گناہوں سے)پاک کرنے والی ہے۔

Page 11: Duas for 3rd Competition_Elders

10 | P a g e

شفآء ال يغادر سقما ك شفآء ال الشافي ال شفآء إ أنت أذھب البأس رب الناس و اشف )2اے انسانوں کے رب ! تکليف کو دور فرما اور شفا دے، تو ہی شفا دينے واال ہے۔ نہيں کو ئی شفا

تيری دی ہو ئی شفا کے، ايسی شفا دے کہ وه کو ئی بيماری نہ چھوڑے۔ ۓسوا

)سات بار پڑھيں( أن يشفيك رب العرش العظيم هللا العظيم أسئل )3 سے سوال کر تا ہوں جو عرش عظيم کا رب ہے کہ وه آپ کو شفا دے۔هللا لےميں عظمت وا

ںيپڑھ پر برى خبر سننے .33

إنا وإناإليه راجعون کے ليے ہيں اور يقينا ہم اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہيں۔هللا يقيناہم

البدل مانگنےكى دعا مصيبت كے وقت نعم .34

نھالي اخلف و اللھم أجرني في مصيبتي خيرا ممجھےتو ميری ميصبت پر اجر دے۔ اور مجھےاس کے بد لے ميں يا اس کے بعد اس سےبہتر هللا اے

(چيز) عطاکر۔

زيارت قبور كى دعا .35

تم پر سالم ہو اوربال شبہ اگر هللا نے چاہا تو ہم بھی ومن اور مسلمان مکينو!ان گھروں(قبروں) کے م

ضرور تم سے ملنے والے ہيں۔ اور ہم ميں سے پہلے جانے والوں پر اور بعد ميں جانے والوں پر هللا ميں هللا سے اپنے اور تمہارے ليے عافيت کا سوال کرتا ہوں۔ رحم فرمائے ،

قرض سے نجات کی دعا .36 سے اتر جا تا ہے۔ قيتوف یقرض ہو تو هللا ک یپہاڑ کے برابر بھ سےپڑھنے کے اس دعا فضيلت :

سواك للھم اكفني بحاللك عن حرامك، وأغنني بفضلك عمن ا ضل کے ساتھ چيزوں سے کافی ہوجااور مجھے اپنے ف (کرده) اے هللا !تو مجھے اپنے حالل کے ساتھ اپنی حرام

اپنے عالوه سب سے غنی کردے۔، للھم إني أعوذ بك من الھم والحزن، والعجز والكسل، والبخل والجبن ، وضلع الدين ا

جال وغلبة الرزی اور سستی سے اور بخل اور بزدلی سے اے هللا ! يقيناميں تيری پناه ميں آتا ہوں پريشانی اور غم سے اور عاج

اورقرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبے سے ۔

قرض ادا کرتے وقت کی دعا .37ما، أھلك ومالك في لك هللا بارك داء حمد واأل جزاء السلف الـ إنـ

قرض کا صلہ تو صرف اور صرف هللا تعالی تيرے اہل و عيال اور مال و دولت ميں برکت عطا فرمائے شکريہ(ادا کرنا) اور ادا ئيگی(قرض) ہی ہے۔

سے ملتے وقت کی دعا اختيارو اقتدارصاحب يادشمن .38 للھم إنا نجعلك في نحورھم، ونعوذ بك من شرورھم ا

ں سے تيری پناه ميں آتے ہيں۔اے هللا! ہم تجھے ہی ان کے مقابلے ميں کرتے ہيں اور ان کی شرارتو

Page 12: Duas for 3rd Competition_Elders

11 | P a g e

مصيبت زده کو ديکھ کريہ دعا پڑھيں .39 الحمد ن خلق تفضيال م لنی علی کثير م ا ابتالک به و فض الذی عافانی مم

ے مبتال کيا ہے اور ہر قسم کی تعريف اس هللا کے ليے ہے جس نے مجھے اس چيز سے عافيت دی جس ميں تجھ مجھے اپنی مخلوق ميں سے بہت سوں پر فضيلت عطا فرمائی ہے۔

مہمان کی ميزبان کے ليے دعا .40 وارحمھم ، واغفر لھم ، اللھم بارك لھم فيما رزقتھم

نہيں معاف فرما اور ان اے هللا! ان کے ليے ان چيزوں ميں برکت عطا فرما جو تو نے ان کو دے رکھی ہيں اور ا پر رحم فرما۔

دعا یصحبت ک ےيکے ل یويب اںيم .41 محفوظ رہے گا۔ شہيکے شر سے ہم طانيہونے واال بچہ ش دايپ فضيلت :

يطان ما رزقتنا نبنا الشيطان وجنب للھم ج ا هللا باسم الششيطان سے بچا جو تو ہميں (مردود) سے بچا اوراس ( اوالد) کو بھی، اے هللا! ہميں شيطان هللا کے نام کے ساتھ

عطا فر مائے۔ دولہا دلہن کو مبارک باد دينے کی دعا .42

الخير في لك وبارك عليك وجمع بينكما هللا بارك ميں جمع کرے۔هللا تيرے ليے برکت کرے اور تجھ پر برکت کرے اور تم دونوں کو خير (بھالئی )

نو مولود کی مبارکباد .43ه بلغ أ لك، وشكرت الواھب، و الـموھوب في لك هللا بارك شده، ورزقت بر

هللا تمہارے ليے اس بچے ميں برکت دے جو تمہيں عطا کيا گيا ہے اور تم عطا کرنے والے کا شکر کرو اور (يہ وتوں کو پہنچے اور تمہيں اس کا حسن سلوک نصيب ہو۔بچہ) اپنی جوانی کو ق

هللا کی پناه ميں دينے کی دعا اؤ كا دم اورچب ےنظر بد سبچوں کو .44 مة آل من كل عين و مة آھ و ان كل شيط من مة آات هللا الت ك بكلم ذ ي أع

ناه ميں ديتا ہوں ہر شيطان اور زہريلے جانور سے اورہر لگ جانے ميں تمہيں هللا تعالی کے مکمل کلمات کی پ والی نظر سے۔

چاند ديکھنے کی دعانيا .45

يم ــعلين اھله ، ھم اکبر ، الل هللا سالم والت ة الم ــان والس ــا باالمن واال ق لما تحب ربنا ـوفي ــواال

هللا ، ربنا وربک رضیو ت هللا سب سے بڑا ہے،اے هللا! تو اسے امن،ايمان، سالمتی ،اسالم اور اس چيز کی توفيق کے ساتھ جسے تو

ہمارا اور (اے چاند!) تو راضی ہوتا ہے۔ پسند کرتا ہے،ہم پر طلوع فرما، اے ہمارے رب! اور(جس سے)

تمہارارب هللا ہے۔

Page 13: Duas for 3rd Competition_Elders

12 | P a g e

كے كچھ الفاظ عام بول چال .46

)کے نام سے هللا( بسم هللا :تے وقتبھى كام شروع كر کوئی )جو هللا چاہے( ما شآء هللا :كچھ اچھا ديكھنے پر

:پر كسى بھى خوشى ) ےيکےلهللا تعريف اور شکر ھر ( الحمد

)مہيں (اس سے زياده) بہتر بدلہ دےهللا ت( جزاك هللا خيرا :كسى كا شكر ادا كرتے وقت )اور(هللا) آپ کو بھی (اچھا) بدلہ دے ( وجزاك : ئےاس كے جواب ميں يہ كہا جا )اگر هللا نے چاہا( إن شآء هللا :ھر كام شروع كرنے سے پھلے

)هللا تجھے برکت عطا فرمائے( بارك هللا فيك كسى كو دعا دينى ھو

)هللا کی امان ميں( في أمان هللا دينا ميںكى امان هللا كسى كو )ہم هللا کی پناه ميں آتے ہيں سے )اس ( ( نعوذ با غلط بات پر

) ميں هللا سے معافی مانگتا ہوں( أستغفر هللا نگنااهللا سے معافي م

Page 14: Duas for 3rd Competition_Elders