imam abdul razzaq (d 206h)

Upload: syed-asad-ali

Post on 10-Mar-2016

237 views

Category:

Documents


0 download

DESCRIPTION

تذکرہ امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ کاامام عبد الرزاق علیہ الرحمہ یمنی محدث ہیں جن کی ولادت ۱۲۶ھ کو صنعاء دار الخلافہ یمن سے منسلک گاؤں میں ہوئی، آپ نے معروف محدث امام معمر بن راشد و امام ِ اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمہ کی شاگردی اختیا ر کی، حصولِ علم کیلیے شام، عراق و حجاز کا سفر اختیار فرمایا، حصولِ علم کی جستجو اور اِسکی برکت نے جہاں آپکو حافظ الحدیث کا درجہ عطا کیا وہیں آپکو فروغِ علم کا کثرتِ شوق بھی حاصل ہوا چناچہ آپ کے درس میں طلباء کی کثرت سے شرکت کی بناء آپ کیشاگردوں کا شمار کرنا ناگزیر ہوگیا، آپکے شاگردوں میں سرِ فہرست نام امام احمد بن حنبل علیہ الرحمہ کا ہے،امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ نے کئی کتب تحریر فرمائیں جنہیں خاص و عام میں شہرت حاصل ہوئی، آپ کی معروف کتاب" المصنف" ہے (یہ وہی کتاب ہے کہ جس میں مشہور احادیث یعنی حدیثِ نور و حدیث نفی سایہ ہے) جبکہ یہ کتاب احکامیپہلو پہ ترتیب ہوئی ہے۔۔۔۔ اِ ن تمامی جزیات کو بتفصیل اس مضمون میں تحریر کیا گیا ہے۔۔۔۔۔ امام عبد الرزاق علیہ الرحمہ کی وفات ۲۰۶ھ میں ہوئی

TRANSCRIPT

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    1/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    2/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    3/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    4/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    5/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    6/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    7/8

  • 7/21/2019 Imam Abdul Razzaq (D 206H)

    8/8